Investor Information
    Investor Relations
    Financial Reports
 
 
 
 
 
انوسٹرز ریلیشنز  

ریلائنس انشورنس کمپنی لمیٹڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندرج ہے  ہم کارپوریٹ گورننس کے کوڈ اور پاکستان ا سٹاک ایکسچینج کی لسٹنگ ریگولیشنز کی ضروریات کے مطابق عمل کرنے کے پابند ہیں  ریلائنس انشورنس کمپنی لمیٹڈ کی یہ پالیسی ہے کہ تمام موجودہ اور ممکنہ حصص یافتگان کوکمپنی کی مالی پوزیشن اور مالیاتی کارکردگی کے بارے میں متعلقہ معلومات کے برابر اور بروقت رسائی کو یقینی بنایا جائے۔  
 
ہماری موجودہ اور ممکنہ شیئرز ہولڈرز کو ہماری کارکردگی کے بارے میں آگاہ رکھنے کے لئے ، متعلقہ مواد مندرجہ ذیل رپورٹیں اور دستاویزات سرمایہ کاروں اور اسٹیک ہولڈرز کے جائزہ اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ہماری ویب سائٹ پر رکھےجاتے ہیں  
 
ڈائریکٹرز پروفائل
سالانہ مالیاتی رپورٹس
ششماہی مالیاتی رپورٹس
سہ ماہی مالیاتی رپورٹس
چھ سال کا اہم مالیاتی ڈیٹا کا خلاصہ
شئیر ہولڈنگ کا پیٹرن
فری فلوٹ
شئیرز رجسٹرار کا نام اور پتہ
محاسب کا نام اور پتہ
نوٹس برائے سالانہ جنرل میٹنگ
الیکشن آف ڈائرکٹر
مختار نامہ ( پراکسی فارم)
ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی
بینک مینڈیٹ فارم
سالانہ آڈٹ کردہ اکاؤنٹس کی چھپی ہوئی کاپی حاصل کرنے کے لئے درخواست فارم
ای میل کے ذریعے مالی بیانات حاصل کرنے کے لئے رضامندی

شئیرز رجسٹرار
سی اینڈ کے مینیجمینٹ ایسوسی ایٹس
404 ٹریڈ ٹاور، عبداللہ ہارون روڈ
کراچی 75330
 
  محاسب
کرسٹن حیدر بھیم جی ایند کمپنی ( چارٹرڈ اکاوؤنٹنٹ)
امین بلڈنگ 65 ، دی مال، لاہور
 
 
رابطہ برائے انوسٹرزریلیشنز
ہارون اے شکور
چیف اکاوؤنٹینٹ اینڈ کمپنی سیکریٹری
+92-21-34539409 : فون
haroon.shakoor@relianceins.com :ای میل
 
 
  ایس ای سی پی انویسٹرسیکشن لنک
www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp

ریلائنس انشورنس کمپنی لمیٹڈ ©